اسلام آباد (عاصم جاوید) سانحہ پمز کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ رجوع کرنے والے وکیل کو دھمکیوں کا انکشاف، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے پمز میں نومولود بچوں کی اموات کی شفاف، غیر جانبدارانہ انکوائری اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔