اسلام آباد (زبیر قصوری) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے دوا ساز کمپنیوں کو اپنے الیکٹرانک سافٹ ویئر سسٹم (eAPP) پر مصنوعات کا ریکارڈ درست کرنے کا آخری موقع فراہم کردیا ہے۔