جدہ (شاہد نعیم)ریاض اور جدہ میں یوم دفاع پاکستان کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے پاکستانی سفارتخانے میں یومِ دفاع کی پروقار تقریب، جس میں سعودی عسکری قیادت، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں نے شرکت کی۔