کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 679پروازیں آپریٹ کی گئیں۔31منسوخ ہوئیں جبکہ77پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ اسلام آباد سے دمام کی پرواز 9P711میں 14گھنٹے شارجہ 8سے10گھنٹے تاخیر ہوئی۔