فائرنگ کے واقعات میں نامعلوم شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

May 18, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فائرنگ کے واقعات میں نامعلوم شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ،ایک شہری جابحق ہو گیا ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی،پولیس کے مطابق مقتول کی فوری شناخت نہیں ہو سکی مزید تفتیش جاری ہے۔