• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی فورسز کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہنگو میں8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین،وزیراعلیٰ نے ملک کے نڈر اور بہادر جوانوں کی قربانیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیکوریٹی فورسز نے ملکی امن و امان کی خاطر لازول اور بے مثال قربانیاں دی ہیں سیکوریٹی فورسز کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاشہدا قوم کا فخر ہیں اور ہمارے سر کا تاج ہیں انہوں نے شہدا کےلئے بلند درجات کی دعا کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید