اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

May 18, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 28سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔