ون ڈش کی خلاف ورزی پر2میرج ہال کےمنیجرز کے خلاف کارروائی

May 18, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے جوہر ٹا ؤن میں متعدد میرج ہالز کو چیک کیا۔ ایک میرج ہال کےمنیجرکے خلاف ایف آ ئی درج کروادی ۔ انہوں نے کہا کہ خیابان فرودوسی روڈ میرج ہالز کے خلاف کارروائی کی۔