بچے سے زیادتی کی کوشش

May 18, 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) غالب مارکیٹ پولیس نے 10 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم ساجد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔