• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر سرفراز چیمہ گورنر کے عہدے سے ہٹانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ گورنر کے عہدے سے ہٹانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے گورنر کے عہدے ہٹانے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا۔

ملک بھر سے سے مزید