ہیضہ کی صورتحال کےجائزہ کیلئےاجلاس

May 20, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر میں ہیضہ کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔