مختلف علاقوں میں کل بجلی کی فراہمی بند رہے گی

May 20, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی21مئی کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیچ MEPCO Todayاور میپکو کی ایپ MEPCO LIGHTسے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔