بلڈنگ و لائف سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر ایک کروڑ20لاکھ کی ریکوری

May 21, 2022

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے و میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے سینئر اسپیشل مجسٹریٹ سردار آصف علی نےبلڈنگ و لائف سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنیوالےبلڈ نگ مالکان سے ایک کروڑ20لاکھ روپے کی ریکوری کی ہے۔یہ ریکوری دس سال سے زیر التواء کیسز سے کی گئی ہے۔12ملین سے زائد کی ریکوریز اور اسلام آباد میں ہزاروں نوٹسز جاری کرنے اور نوٹس لینے پر ڈائریکٹر ایمرجنسی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ سید کاشف