• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ صادق آباد کا تھانیدار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صادق آباد کے تھانیدار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا،اینٹی کرپشن راولپنڈی نے مجسٹریٹ کے ہمراہ ٹریپ ریڈ کر کے تھانہ صادق آباد میں تعینات اے ایس آئی خرم شہزاد کوشہری سے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا،ملزم سے رشوت میں لئے گئے نشان زدہ نوٹ برآمد کرلئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید