ایس ایچ اواورسب انسپکٹر چپقلش کی انکوائری کاحکم

May 21, 2022

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)اعلیٰ پولیس حکام نے تھانہ غازی آباد کے ایس ایچ او تنویر اور ایک سب انسپکٹر نذیر کے درمیان باہمی چپقلش کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔