• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر دار بھوتانی سے سربلند خان جوگیزئی کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر بلدیات سر دار محمد صالح بھوتانی سے پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں رہنماوں ملک و صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
کوئٹہ سے مزید