اسلام آباد اور راولپنڈی میں انڈر 19 کرکٹ میچز ملتوی

May 25, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیے ہیں۔