• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم (جنگ نیوز)انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی 100ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کر لی۔ 32 سالہ رابنسن نے یہ اہم سنگِ میل اپنے 24ویں ٹیسٹ میں اوپنر صائم ایوب کو آؤٹ کر کے حاصل کیا۔ وہ 50ویں انگلش بولر بن گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید