• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس اوپن ٹینس، الکاراز شکست کھا کر آؤٹ

نیویارک (جنگ نیوز) یو ایس اوپن ٹینس میں امریکی کھلاڑی بین شیلٹن نے دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو پانچ سیٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، میچ رات 3 بج کر 33 منٹ پر ختم ہوا ۔ خواتین میں جیسیکا پیگولا مسلسل تیسری مرتبہ یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں، جہاں ان کا مقابلہ آرینا سبالینکا سے ہوگا۔ پیگولا کی یہ 2026 میں 50ویں فتح ہے۔

اسپورٹس سے مزید