گیسٹرو سے متاثرہ 220 مریض سرکاری ونجی ہسپتالوں میں لائے گئے

May 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیسٹرو سے متاثرہ 220 مریض سرکاری ونجی ہسپتالوں میں لائے گئے ،جن میں سے 120 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔