• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم

ملتان( سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو تاوان کے لئے اغواء کر نے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم فراز خا لد نے ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس بستی ملوک نے رواں سال شہری کو تاوان کے لئے اغواء کر نے کا مقدمہ نمبر 175/26درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید