ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر اطلاع مکان کو کرایہ پر دینے پر گرفتار دو افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔ تھانہ ستیل ماڑی نے علاقہ کے دو مختلف افراد جہانز یب اور سہیل احمد کے خلاف بغیر اطلاع مکان کرائے پر دینے پر مقدمہ درج کرلیا تھا۔