• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش اور سامان آتش بازی فروخت کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروش اور سامان آتش بازی فروخت کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم سلیمان کو گرفتار کرکے 10لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ کپ پولیس نے بابر کو فروخت کرتے ہوئے قبضہ سے سامان آتش بازی برآمد کرلیا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید