کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں کتاب میلے کاانعقاد

May 26, 2022

لاہور(جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا۔کتاب میلے میں 20 سے زائد کتابوں کے سٹالز کے ساتھ آرٹ گیلری اور فوڈ سٹالز کا بھی اہتمام کیا گیا۔