ڈینگی کے2 مریض رپورٹ

May 26, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 2 مریض رپورٹ ہوئے۔