لاہور یونیورسٹی برائے خواتین کےامتحانات ملتوی

May 26, 2022

لاہور(خبرنگار)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں آج اورکل ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گیے ہیں۔