• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

DRAPنے ریگولیٹری فریم ورک کی بہتری کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) حکومتِ پاکستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (DRAP) کے پالیسی بورڈ نے ڈرگ ایکٹ 2012کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے "ریگولیٹری افیئرز کمیٹی" تشکیل دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کمیٹی کی سربراہی پالیسی بورڈ کی ماہر رکن، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نگار جوہر خان کو سونپی گئی ہے، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر سید عمر جان، ڈائریکٹر لیگل افیئرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایوب نوید کمیٹی کے دیگر ارکان میں شامل ہیں۔​
لاہور سے مزید