• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام سرکاری ہسپتال 6اور 7فروری کو معمول کے مطابق کھلے رہیںگے

لاہور ( جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب کی منظوری کےبعد سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام تدریسی (ٹیچنگ) ہسپتالوں کوبسنت کی مقامی چھٹی کے دروان 6 اور 7 فروری 2026 کو معمول کے مطابق کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔مزید برآں، تمام ایمرجنسی سروسز، آؤٹ ڈور پیشنٹ ڈیپارٹمنٹس (OPDs) اور انڈور ڈیپارٹمنٹس فعال رہیں گے۔اس حوالہ سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیاہے۔
لاہور سے مزید