لاہور آرٹس کونسل میں آج مصوری کامقابلہ ہوگا

May 28, 2022

لاہور(شوبز رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں یوم تکبیر کی مناسبت سے مصوری کا مقابلہ بعنوان ”ڈے آف گریٹی ٹیوڈ“آج صبح 11بجے الحمراء آرٹ گیلری میں ہوگا۔