مختلف علاقوں میں آج بجلی کی فراہمی بند رہے گی

May 28, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں آج بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں بند رہے گی۔