• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانسٹیبل شکیلہ کی فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت پر ہر پاکستان انہیں سلام پیش کرتا ہے، چوہدری زاہد مسعود

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع ملتان، صدر مرکزی انجمن تاجران ترین روڈ ملتان اور سٹی صدر سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ مسلم لیگ ملتان چوہدری زاہد مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹی لیڈی کانسٹیبل شکیلہ نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،بلوچستان کی اس بہادر بیٹی کی شہادت پرآج ہر پاکستانی سلام پیش کررہا ہے، دہشت گرد اپنے برے انجام تک لازمی پہنچیں گے،پاکستانی قوم اپنی فوج کیساتھ کھڑی ہے اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شانہ بشانہ لڑنے کو تیار ہے۔
ملتان سے مزید