• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کے امیر مفتی عامر محمود کی اہلیہ وفات پاگئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کے امیر مفتی عامر محمود کی اہلیہ وفات پاگئیں ان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کی گئی ، جس میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماؤں سینیٹر مولانا عطاء الرحمن ، مولانا اسد محمود، مولانا اسجد محمود ،سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش ، انجینئر ضیاء الرحمن، مولانا عبید الرحمن ، مولانا لطف الرحمان اور ملتان سے سیاسی وسماجی رہنماؤں ملک طا ہر ڈوگر ۔،حاجی رانا محمد ھاشم ، مولانا محمد یوسف مدنی ، محمد ریاض خان شنواری چیئرمین ماربل ایسوسی ایشن اور دیگر نے شرکت کی ۔دریں اثناء مولانا فضل الرحمان ، مولانا صفی اللہ ،حافظ نصیر احمد احرار ، حافظ غضنفر عزیز اور دیگر مرکزی اور صوبائی رہنماؤں ،جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان سے ضلعی سرپرست حافظ شیخ محمد عمر ،نور خان ہانس، رانا محمد سعید جاوید، اقبال کالرو ، مولانا ازھر مسعود کشمیری، قاری رؤف ، زاہد مقصود، مولانا حبیب الرحمان اکبر ، قاری طاہر ، سفیان مغل و دیگر شوریٰ و عمومی کے اراکین نے تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
ملتان سے مزید