• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والا شخص ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر)بیرون ملک سے آنے والا شخص ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا، سرکل آفس منتقل ، تفصیل کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز G9-558 شارجہ سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے سٹاف نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت مرتضیٰ علی کے نام سے ہوئی جو کرم ایجنسی کا رہائشی تھا، ایف آئی اے نے گرفتار شخص کو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کا عمل شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید