چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا بنیادی مراکز صحت کا دورہ

June 24, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر علی مہدی نےبنیادی مراکز صحت ٹبہ مسعود ہور اور یونین کونسل کینٹ ایک ،2 اور 3 کا دورہ کیا ، ڈاکٹر علی مہدی نے ڈینگی سرویلنس مہم کے لحاظ سے سنٹرز پر ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے حوالے سے بھی چیکنگ کی اور انکو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کریں،اس کے علا وہ بی ایچ او میں موجود طبی دستیاب بارے جائزہ لیا ،ڈاکٹرز نرسوں اور پیرا میڈیکس سٹاف کی حاضری کی اور مختلف ہدایت کی ۔