ڈاکٹروں کے الاؤنسز میں کٹوتی نہیں ہوگی

June 24, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈاکٹروں کی چھٹیوں کے دوران پہلے 90 دن میں الاؤنسز کی کٹوتی نہیں کی جائیگی، اس حوالے سے پی ایم اے کی جانب سے مسلسل آواز بلند کی جا رہی تھی جبکہ صوبائی وزیر صحت سیکرٹری ہیلتھ اور سیکرٹری فنانس سے متعدد ملاقاتیں کی گئی تھیں۔