کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم گرم اورخشک رہے گا

June 25, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34،بارکھان 33،دالبندین42،گوادر35، قلات 31، خضدار32،لسبیلہ40، نوکنڈی43، سبی40، تربت40،ژوب31اور زیارت میں 24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتہ کوصوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔