ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سپروائزرسے موبائل فون چھن گیا

June 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر )ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سپروائزر محمد حسنین سے تھانہ نیو ملتان کے علاقے نالہ پیراں غائب کے مقام سے موبائل فون چھین لیا گیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق موبائل سنیچر 125 سی سی کالے رنگ کی موٹر سائیکل پر سوار تھا تھانہ نیو ملتان میں درخواست دے دی گئی ہے۔