• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ملتان میں سکیورٹی ریڈ الرٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرملتان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے، اس سلسلے میں ریسکیو ،سول ڈیفنس اور پولیس سمیت ضلعی محکموں کی جنگی صورتحال بارے فرضی مشقیں بھی جاری ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں ضلعی محکموں کی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقوں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا ،ڈپٹی کمشنرنے فرضی مشقوں کا معائنہ کیا اور بریفنگ لی۔
ملتان سے مزید