• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری مقدار میں شراب برآمد، تین گرفتار

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر) تھانہ وارث خان پولیس نے 3شروب فروشوں کوگرفتار کرکے 125لٹر ، 100بوتل شراب اور250خالی بوتلیں برآمد کرلیں ۔گرفتار ملزمان میں نور ولی،اشرف اورفیصل شامل ہیں۔ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید