• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے کا بڑھتا رجحان نوجوان نسل کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے، ڈاکٹر اکمل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ماہر امراض ہارمونز، دل، شوگر و بلڈ پریشر ڈاکٹر محمد اکمل مدنی نے کہا ہےکہ نشے کا بڑھتا ہوا رجحان ہماری نوجوان نسل کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے، نشے کی لت کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کو اپنی لپیٹ لے چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار منشیات کے مضر اثرات اور تدارک کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید