نویں جماعت کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری

June 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کےلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ نویں کلاس کے سیشن 2022-24کےلئے رجسٹریشن کا عمل یکم اگست سے 30نومبر تک جاری رہے گا جبکہ 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کا عمل 31اکتوبر جاری رہے گا ۔