وائس چانسلر جامعہ زکریا سے ’ای روزگار‘ فوکل پرسن کی ملاقات

June 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ای روزگار سائوتھ پنجاب کے فوکل پرسن محمد اعجازنے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمنصو ر اکبر کنڈی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں فوکل پرسن نے گورنر پنجاب کی جانب سے وائس چانسلر کو شیلڈ پیش کی۔ اس موقعہ پر جامعہ زکریاکے فوکل پرسن ڈاکٹر تسمان پاشا بھی موجود تھے۔