جوبائیڈن آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے

June 29, 2022

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ماہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ، امریکی صدر کے سعودی عرب جانے کیلئے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے ، جوبائیڈن سرحدی دورہ کرینگے اور اپنے دورے کے دوران وہ اسرائیل میں بھی قیام کرینگے، امریکی صدر سعودی عرب دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کرینگے۔