فیاض حسن سجاد ویلفیئر ٹرسٹ کا اظہار تعزیت

June 30, 2022

کوئٹہ(پ ر)فیاض حسن سجاد ویلفیئر ٹرسٹ کےچیئرمین محمد عثمان فیاض،کوارڈینیٹرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات عبدالوحید یوسفزئی نے صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کی ہمشیرہ کی وفات پرتعزیت کا اظہارکیا ہے۔