پہلی قومی خواتین ایکسپوآج شروع ہوگی

July 02, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں پہلی دو روزہ قومی خواتین ایکسپو 2022 آج شروع ہوگی، نمائش کا باقاعدہ افتتاح دن دس بجے رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار کریں گی ۔