فخر شاہ ایشین بیس بال کے نائب صدر منتخب

July 04, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پہلی بار بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی نائب صدارت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔