بلوچستان میں کورونا کے 9نئے کیس رپورٹ

July 04, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کوروناکے 9 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35577 اور شرح 2.76 فیصد ہوگئی ترجمان محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔