دو بچوں سمیت چار افراد اغوا ء

July 06, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے سولہ سالہ نوجوان اور ماں دو بچیوں سمیت لاپتہ ہوگئی ۔تھانہ بنی گالہ پولیس کو رمضان نے بتایاکہ اسکی شادی شدہ بیٹی اپنی د وبیٹیوں سمیت لاپتہ ہوگئی جس میں خاوند اعجاز اور اسکی بھابی کا ہاتھ ہے ۔تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں عبدالصبورکے16 سالہ بیٹے عبدالرحمن کو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔