• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،منشیات کیس کے ملزم کو سزا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کیس کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی، راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن کی پولیس نے گزشتہ سال اپریل میں ایک کلو 650گرام چرس برآمد ہونے پر علی نامی ملزم کو حراست میں لیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید