• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام ضلع راولپنڈی کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)جمعیت علماء اسلام ضلع راولپنڈی کی جنرل کونسل کا اجلاس آج 4 جولائی ہفتہ صدر کامران مارکیٹ راولپنڈی میں ضلعی امیر ڈاکٹر ضیاء الرحمن کی زیرِ صدارت ہوگا۔اجلاس میں ضلعی سیکرٹری جنرل ارشد عباسی، مولانا ظہر الدین امازئی، مولانا ریاض عثمانی، مولانا محمود الحسن تاج، حافظ جمیل عباسی، لائق شاہ، پروفیسر زبیر عباسی، قاری کرامت الرحمن، عبدالصمد مروت، عثمان ارشد ، نجیم اللہ اورضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں سے جنرل کونسل کے اراکین شرکت کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید